زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
کراچی : زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر…