ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت منظور کرلی ہے اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چودھری نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جو عدالت نے منظور…