رحیم یارخان کے فریدی میوزک گروپ کے چرچے
رحیم یار خان: رحیم یار خان میں پانچ بھائیوں کے فریدی گروپ کی دھوم مچی ہوئی ہے جو طبلہ، شہنائی اور دیگر آلات موسیقی بجاتے ہیں۔ پانچ بھائی ملک بھر سے آنے والے موسیقی کے شائقین کو یہ فن سکھاتے بھی ہیں۔
رحیمیارخان میں پانچ بھائیوں نے مل کر…