فواد چودھری ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چودھری کے خلاف…