عمران خان اب بھی لاڈلا ہے، ایک قیدی سے جیل سپرنٹنڈنٹ نے معاہدہ کیوں کیا؟ رانا تنویر
شیخوپورہ: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر عمل کر رہی ہے۔ عمران خان اب بھی لاڈلے ہیں۔ ایک قیدی سے جیل سپرنٹنڈنٹ نے معاہدہ کیوں کیا؟
شیخوپورہ میں یوٹیلٹی سٹور کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…