چینی ذخیرہ کرنے والا مافیابچ نہیں سکے گا، پنجاب میں نیاسخت قانون نافذ
لاہور: چینی ذخیرہ کرنے والا مافیا اب نہیں بچے گا۔ پنجاب میں اس حوالے سے نیا سخت قانون نافذ کردیاگیا ہے۔
حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔
…