لکڑی کی کار برائے فروخت، قیمت صرف 6 کروڑ روپے
فرانس: فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک کار پینٹر مائیکل غوبیاہ نے ایسی منفرد گاڑی تیار کی ہے جو مکمل طور پر لکڑی سے بنی ہوئی ہے۔
فرانس کی نایاب ٹوی سی کار کو پانچ سال کی انتھک محنت سے تیار کیا گیا ہے جس میں پھلوں کے درختوں کی لکڑیاں استعمال…