اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشری بی بی اور عمران خان کی ہفتے میں ایک ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے اور ان کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل اور چیف کمشنر کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے…