براؤزنگ ٹیگ

حملہ

اسرائیل نے ایران پر ایک اور حملہ کر دیا، ڈرون تیار کرنے والی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا

تہران : اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی۔ اسرائیل  نے ایران  کے جوابی حملے کے جواب میں ایک اور  حملہ کردیا۔ایرانی صوبے اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں  سنی گئی ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے اصفہان کے ہوائی اڈے  پر میزائل…

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان میں آج پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد : ایران کے اسرائیل پر حملے  اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر  پاکستان میں آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق  عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمت کا اثر پاکستانی صارفین پر منتقل…

چینی انجینئرز پر حملہ، بارود سے بھری گاڑی افغانستان میں تیار کی گئی،چمن کے راستے پاکستان میں داخل…

پشاور : شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ بارود سے بھری گاڑی افغانستان میں تیار کی گئی ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حملے میں ملوث اہم کمانڈر اور دہشتگرد نیٹ ورک بے نقاب…

تربت میں شرپسندوں کاپی این ایس صدیق پر حملہ ناکام ،4 دہشت گرد ہلاک، جوان شہید

تربت : سیکیورٹی فورسز نے  دہشت گردوں  کی  تربت میں پاک بحریہ کے اڈے، پی این ایس صدیق پر حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فو رسز کے  تیز اور موثر جواب کی وجہ سے  حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔شدید فائرنگ کے…

 پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر پٹرول بم حملہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: چیف الیکشن کمشنر  سکندر سلطان راجا نے  صوبائی دارلحکومت لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کے پٹرول بم حملے کا نوٹس لے لیا۔   صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی-162 سے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے بیٹے کی مدعیت…

پاکستان نےایران کو ایک دن بعد جواب کیوں دیا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد:  ایران کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان حکومت کیوں خاموش رہی اور پاکستان نے ایک دن گزر جانے کے بعد ایران پر جوابی کارروائی کیوں کی؟ اس حوالے سے سینئر صحافی شاہ زیب خانزادہ نے اہم انکشافات کر دیے۔ سینئر…

پاکستانی فضائی حدود میں ایرانی حملے، 2 بچے جاں بحق 3 زخمی، وزارت خاجہ کی شدید مذمت، ایرانی ناظم…

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے ایران کی طرف سے کی گئی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کے شدید مذمت کرتے ہوئےایرانی ناظم الامور کو طلب کر لیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر…

لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کوہاٹ: صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  دہشتگردوں نے رات کے وقت بھاری ہتھیاروں…

جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر کی گردن میں چھرا گھونپ کر قاتلانہ حملہ

بیوسن:  جنوبی کوریا میں اپوزیشن لیڈر لی جائے مائے یونگ پر قاتلانہ حملہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابقبیوسن شہر میں نئے ایئر پورٹ کے دورے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر لی جائے مائے یونگ کی گردن میں چھرا گھونپ…

ڈنمارک کے جہاز پر حملہ، حوثیوں پر امریکی ہیلی کاپٹر کی فائرنگ، 10جنگجو جاں بحق

بحیرہ احمر: ڈنمارک کے جہاز پر حملہ کرنے والے حوثیوں پر امریکا ہیلی کاپٹر نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ بحیرہ احمر میں یمن کے حوثی گروپ کی کشتیوں نے ڈینش (ڈنمارک) کمپنی کے جہاز پر حملہ کیا اور…