حلف سے روکنا آئین کی خلاف ورزی، کابینہ 14 دن میں اسمبلی اجلاس طلب کرے، سپیکر اپوزیشن اراکین سے حلف…
پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر نومنتخب اپوزیشن ارکان سے حلف نہ لینے کے خلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق 24 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے تحریر کیا ہے۔…