یاسین ملک کو کچھ ہوا تو اتنا سخت رد عمل آئے گا کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتے: مشعال ملک
مظفرآباد: کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاکہنا ہے کہ یاسین ملک کو عدالت پیش نہیں کیا جا رہا، میں رضیہ سلطان کے ساتھ یہاں احتجاج میں آئی ہوں، ہم اس وقت پریشان حالت میں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ…