پاکستان ایرانی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، باہمی تجارت 10 ارب ڈالر تک لے جائیں گے: ایرانی صدر
تہران : ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔
پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان…