نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض ختم، آر او ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور: ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف دائر اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔
جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل الیکشن اپیلٹ بنچ نے مقامی وکیل اشتیاق اے…