روسی فوجی طیارہ یوکرین کی سرحد کے قریب گر کر تباہ، 65 یوکرینی جنگی قیدی ہلاک
ماسکو: روس کا ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ یوکرین کی سرحد سے قریب جنوبی بیلگوروڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارے میں یوکرین کے جنگی قیدی سوار تھے اور کم از کم 65 یوکرینی جنگی قیدی اس واقعہ میں…