جج صاحب! آپ چلائیں مت، میں آپ کا غلام نہیں ہوں ،جج بنیں پارٹی نہ بنیں : امان اللہ کنرانی، ہم بھی آپ…
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔سماعت کے دوران وکیل اور ججز کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔
کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں…