براؤزنگ ٹیگ

جسمانی ریمانڈ

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل واپس بھجوانے کا حکم

راولپنڈی: عدالت نے نیو ٹاؤن پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز…

تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس، فواد چوہدری کامزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:  جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے…

تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس، فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد:  جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روزہ توسیع کردی۔ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں…

جناح ہاؤس،عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں شاہ محمود کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: جناح ہاؤس،  عسکری ٹاور حملہ اور   جلاو گھیراؤ  سمیت  6 مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت  خارج کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر…

شاہ محمود قریشی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے ایف آئی اے کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد  کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔…

شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کےانہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں ان کیمرہ سائفر کیس…

شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد : سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی طرف سے 13 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا گیا ہے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر تحقیقات میں سابق وزیر خارجہ شاہ…