پارکس ، جم ، بیوٹی سیلون کے بعد طالبان نے لڑکیوں کے کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر پابندی لگا دی
کابل: طالبان نے لڑکیوں کے کلاس3 سے آگے پڑھنے پر پابندی لگادی ہے۔ طالبان نے ملک میں خواتین کے پارکس،جم ، بیوٹی سیلون پر پابندی کے بعد ایک اور قدم اٹھاتےہوئے پرائمری سکول میں کلاس تھری میں بچیوں کی تعلیم پر پابندی لگادی ہے۔خواتین کے…