روس سے تیل خریدنے کا معاہدہ ہوگیا، دسمبر میں پٹرول مزید سستا ہوگا
کراچی : روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔۔ کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل لیکردسمبرمیں پہنچے گا۔روسی تیل عام مارکیٹ سے 10 ڈالر فی بیرل سستا ہے۔لوکل ریفائنریزروسی تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ادا…