گڈو پاور پلانٹ کی فنی خرابی برقرار، متبادل لائن بھی ٹرپ کر گئی، بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا
کشمور: گڈو تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی سپلائی 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود تکنیکی خرابی کو ٹھیک نہ کرنے کے باعث بحال نہ ہوسکی۔
گڈو تھرمل پاور پلانٹ کا پاور بریکر دو روز گزرنے کے باوجود ٹھیک نہیں کیا جا سکا۔ فنی خرابی کے بعد دھند…