براؤزنگ ٹیگ

توشہ خانہ کیس

اڈیالہ جیل میں عمران خان کیخلاف آج تین کیسز کی سماعت مقرر

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف اڈیالہ جیل میں آج تین کیسز پر سماعت مقرر کی گئی ہے۔ عمران خان کیخلاف سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے۔ سائفر کیس…

نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور زرداری کے خلاف  توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک  ملتوی

اسلام آباد:احتساب عدالت نے سابق وزراء اعظم نواز شریف، یوسف گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20 دسمبرتک ملتوی کردی ۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزراءاعظم نوازشریف، یوسف گیلانی اور سابق…

توشہ خانہ کیس: سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی طلب کرلیا گیا

اسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی  ہے۔ احتساب عدالت 3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں طلب کر لیا  ہے۔ نیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل ،اٹک جیل سے رہا کرنے کا حکم 

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے اس وقت مختصر فیصلہ سنایا گیا ہے، اور اس بارے میں…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کےمعاملے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل ہوگئی ہے۔ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف نیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا گیا ہے۔نیب نے توشہ…