بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ انتقال کرگئے۔ روڈ حادثے میں زخمی ہوئے تھے لیکن جانبرنہ ہوسکے۔
نیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر تھے۔ وہ بلوچ…