براؤزنگ ٹیگ

اہلیہ

فواد چودھری کی اہلیہ نے فوج کے حق میں بیانات دیے اس لیے انہیں پارٹی میں واپس نہیں لیں گے: رؤف حسن

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی اہلیہ نے فوج کے حق میں بیانات دیے اس لیے انہیں پارٹی میں نہیں لے رہے۔ فواد چودھری پی ٹی آئی میں نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے رؤف حسن…

علی ظفر، حامد خان اور لطیف کھوسہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے دشمن ہیں: بہن بشریٰ بی بی مریم وٹو

اسلام آباد: سابق خاتون اول  اور عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں علی ظفر، حامد خان اور لطیف کھوسہ پر سنگین الزامات لگ  ئے ہیں۔ انہوں نے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ جب تک پی ٹی آئی کے…

نیوز اینکر اشفاق ستی کا اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد 

کراچی : نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے اینکر اشفاق ستی کی طرف سے اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔ نومیکا اشفاق ستی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر الزام لگایا کہ میں اپنے پورے جسم، اپنی پسلیوں، اپنے جبڑے اور اپنے چہرے پر متعدد…

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا   18 برس بعد اہلیہ سے راستے الگ کرنے کا اعلان

اوٹاوا: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔کینیڈا کے وزیر اعظم کی اپنی اہلیہ  کے ساتھ رفاقت 18 برس تک جاری رہی۔اس کے لیے دونوں قانونی طور پر کاغذی کارروائی بھی کررہے ہیں۔ …

غلط عادت ترک کرنے کیلئے تھراپی کرانے پر غور کررہا ہوں:باکسر عامر خان نے اہلیہ سے معافی مانگ لی

لندن: باکسر عامر خان نے اہلیہ سے معافی مانگ لی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال سے معافی مانگ لی ہے۔ باکسر عامر خان نے لڑکیوں کو جنسی پیغامات بھیجنے پر اپنی اہلیہ سے معافی مانگی ہے۔ …