براؤزنگ ٹیگ

اڈیالہ جیل

عمران خان کے بعد بڑا عہدہ میرا ہے، میر اتجربہ بیرسٹر گوہر سے زیادہ ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے نائب صدر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان کے بعد میرا عہدہ ہے، میں تحریک انصاف کا نائب صدر ہوں۔ بیرسٹر گوہر خان کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سول…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

راولپنڈی: سابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر سائفر گمشدگی کیس میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

راولپنڈی: سابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر سائفر گمشدگی کیس میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین…

سائفر کیس: شاہ محمود کو ریلیف نہ مل سکا، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ سابق وزیر خارجہ نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سائفر…

بشریٰ بی بی کا  چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے شوہر عمران…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت، خصوصی عدالت میں جواب…

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں چئیر مین پی ٹی  آئی عمران خان کی کی فون پر بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر  سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرادیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات…

عمران خان کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی 

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نےعدالت کے تحریری فیصلہ تک سائیکل فراہمی سے روک دیا۔ نیونیوز کے مطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان نے خصوصی عدالت کے…

جیل میں عمران خان کو زہر دیا جا رہا ہے : لطیف کھوسہ کا الزام 

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل  لطیف کھوسہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور ان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین…