آپ کی درخواست ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے، وہ اچھی شہرت کے حامل ہیں، فواد حسن فواد کو ہٹانے…
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
عزیز الدین کاکا خیل نے فواد حسن فواد کے خلاف الیکشن کمیشن میں…