سرد ی کی شدت، اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
لاہور: پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات آج سے ختم ہو رہی ہیں جس کے بعد کل (10جنوری) سے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔ سردی کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
…