براؤزنگ ٹیگ

امام

امام حسینؓ و شہدائے کربلا کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

لاہور: نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں سے چہلم کے جلوس برآمد ہوں گے جن کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ نواسہ رسول حضرت…