"اس وقت 18 سال کی تھیں ،یہ زندگی کےاداس ترین دن تھے”،ریحام نے پہلی شادی کے دنوں کو زندگی…
کراچی: پی ٹی آئی چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے دنوں کو زندگی کے اداس ترین دن قرار دیا ہے۔
ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان کی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کیا اور سوال کیا کہ یہ کب…