الیکشن کمیشن کا احد چیمہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے مشیر نگران وزیر اعظم احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کو فوری طور پر مشیر کے عہدے الگ کردیاجائے۔
الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ…