براؤزنگ ٹیگ

احتجاج

گندم خریداری میں تاخیر ، کسانوں کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان

لاہور: گندم  کی خریداری نہ ہونے پر کسانوں کے صبر پر پیمانہ لبریز ہوگیا۔گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور  نے 29 اپریل (بروز آج)  پنجاب…

پی ٹی آئی این آر او کیلئے احتجاج کر رہی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا آصف علی زرداری نے بطور صدر ساتویں بار ایوان سے خطاب کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ اپوزیشن کا رویہ انتہائی نامناسب تھا۔ گالم گلوچ کسی بھی مہذب سوسائٹی کا حصہ نہیں۔ …

مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں ان کے خلاف دھاندلی خیبر پختونخوا میں ہوئی لیکن وہ احتجاج سندھ میں کر رہے…

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ ان کے خلاف دھاندلی خیبر پختونخوا میں ہوئی لیکن وہ احتجاج سندھ میں کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئی کا ایک ساتھ بیٹھنا سیاسی قیامت کی…

چینی بحران کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے: احسن اقبال، تمام معاشی فیصلے ن لیگ نے کیے: ترجمان پی پی پی

اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی۔ احن اقبال نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی…

 بجلی آتی نہیں بل آجاتے ہیں: مظاہرین کاکے  الیکٹرک کے دفترکے باہر شد ید احتجاج، نعرے بازی

کراچی:کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مظاہرین کا الیکٹرک کے دفترکے باہر شد ید احتجاج ، لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینادوبھر  کردیا۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مظاہرین کا صبر جواب دے دے گیا ہے۔ کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر ڈسٹرکٹ…

لوڈشیڈنگ  نےکراچی والوں کا پارہ ہائی کردیا،  ماڑی پور روڈ کو بند کردیا

  کراچی:بجلی کی  لوڈشیڈنگ نے کراچی والوں کا پارہ ہائی کردیا۔کراچی میں  بجلی کی بندش کے خلاف  بھرپور احتجاج کیاگیا۔   کراچی والوں کے صبر کا پیما نہ لبریز ہوگیا اور ماڑی پور روڈ پر مسلسل دوسرے روز احتجاج ہوا۔  کراچی میں  بجلی کی…

” قوم ایک زبان ہو کر شیطانی ذہنوں کو پیغام دے”، 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک…

اسلام آباد : 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیاگیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جمعۃ المبارک 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک…

بجلی کی آنکھ مچولی، کراچی والوں کی عید کی خوشیوں کامزہ کرکرا،مظاہرین کا ٹائر جلا کر شدید احتجاج

کراچی :بجلی کی آنکھ مچولی نے کراچی والوں کی عید کی خوشیوں کا مزہ کرکراکردیا ۔ کراچی میں مختلف علاقوں میں عید کے دن بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ عیدکے روز بھی بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا…

جماعت اسلامی23 جون کو احتجاج کرے گی

لاہور: جماعت اسلامی نے23 جون کو احتجاج کا اعلان کیا ہے۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اعلان کیا ہے.کراچی کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر 23 جون کو احتجاج کیا جائے گا۔ سراج الحق کے مطابق کراچی…

پیپلز پارٹی کا کل کانسٹی ٹیوشن ایوینو پر احتجاج کااعلان

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نیئر حسین بخاری کاکہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں نے کل سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کی کال دی ہے۔اس سلسلے میں پیپلز پارٹی بھی کل کانسٹی ٹیوشن ایوینو پر بھرپوراحتجاج کرے گی۔ نیئر بخاری نے پیپلز پارٹی…