براؤزنگ ٹیگ

اجلاس

اہم فیصلوں کے لیے آئی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قائم، اجلاس جلد ہوگا

لاہور: آئی  پی پی کی اہم فیصلوں کےلیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔  سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس  جلد ہوگا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں 38 اراکین شامل ہیں ، اس کا   نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔…

یہ شاید ہمارا قومی اسمبلی کا آخری سیشن ہو؟، ہم نےہمیشہ کوشش کی کوئی ایسا کام نہ ہو جس سے تیسری قوت…

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  نے کہاکہ یہ شاید ہمارا قومی اسمبلی کا آخری سیشن ہو؟ ۔بلاول بھٹو زرداری نے  قومی اسمبلی کے اجلاس  میں کہاکہ یہ شاید ہمارا قومی اسمبلی کا آخری سیشن ہو؟ ۔ میں اپنے تمام کولیگز کا…

گھوڑے پر بیٹھ کر قانون سازی کی جا رہی ہے: 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 بل منظور

اسلام آباد : حکومت کے آخری ایام میں انتہائی تیز رفتاری سے قانون پر قانون پاس کیاجارہا ہے۔ اسی برق رفتار ی کی وجہ سے اراکین اسمبلی کی طرف سے تنقید بھی ہورہی ہے کچھ تو یہ تک کہہ رہےہیں کہ یہ قانون سازی گھوڑے پر بیٹھ کر کی جارہی ہے کیونکہ دو…

سندھ کابینہ  بھی الوداع کہنے کے لیے تیار،اہم امور جلد نمٹانے کی ہدایت

کراچی:سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس اگست کےپہلے ہفتے میں ہوگا۔سندھ کابینہ نے الوداعی اجلاس کی تیاری شروع کردی ہے اور بتایاجارہا ہے کہ الوداعی اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔اراکین سندھ اسمبلی الوداعی اجلاس میں تصاویر  بنوائیں گے۔ …

چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے: ذکا اشرف

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکا اشرف کاکہنا تھا کہ ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، ہم نے نجم سیٹھی کو بھی پیغام بھجوایا تھا ۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔…

استحکام پاکستان پارٹی کا بڑی بیٹھک میں بڑا فیصلہ

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی نے بڑی بیٹھک میں بڑا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں…

بجلی صارفین پر سرچارج کی منظوری

اسلام آباد :وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر…

شہباز شریف نے لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بڑے بھائی نواز شریف سے مشاورت کے بعد آج لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے پارٹی اجلاس میں…

پی ڈی ایم کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج بلا لیا گیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج  طلب کرلیا ہے ۔   نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کا اجلاس شہباز شریف کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا جس میں پارٹی کو متحرک کرنے اور…