براؤزنگ ٹیگ

کراچی

کراچی میں غیر ملکی افراد کو لے جانے والی گاڑی پر خود کش حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی : کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں گاڑی کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے۔  گاڑی میں غیرملکی شہری سوار تھے۔ پولیس نےبروقت کارروائی  کرکے حملہ ناکام بنادیا۔  خود کش حملہ آور سمیت 2 دہشگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے…

ٹوبہ: ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 5 بچے جاں بحق، ڈرائیور سمیت 11 افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیرمحل شورکوٹ روڈ پر  تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اورسکول وین میں تصادم کے بعد 5بچے جاں بحق، ڈرائیور سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیرمحل شورکوٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر…

الیکشن تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہمی کا حکم

کراچی : الیکشن تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہمی کا حکم دیاگیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے انتخابات تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔          ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل  کے کیس کی سماعت سندھ…

محکمہ موسمیات کی آج بوندا باندی کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں میں آج شام بوندا باندی کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی طور…

سلیپر بس اُلٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی سلیپر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق بیلہ کے قریب ولپٹ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی…

گوجرہ، قراقرم ایکسپریس حادثے کا شکار

گوجرہ: کراچی سے لاہور آنے والی قراقرام ایکسپریس گوجرہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق قراقرام ایکسپریس میں حادثہ ایمرجنسی بریک لگانے پر کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا، کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے ٹرین 2 حصوں میں…