پی ٹی آئی ہمارے ساتھ حکومت بنانے پر رضامند ہوجاتی تواسٹیبلشمنٹ سے اس کی صلح کرادیتے: ندیم افضل چن
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ مجھے پارٹی یا آصف زرداری نے نہیں کہا کہ تحریک انصاف کے پاس جائیں، پی ٹی آئی کے لوگوں سے میری دوستی ہے ان سے بات چیت ہوتی رہی ہے، پی ٹی آئی کے دوستوں سے کہا کہ آپ کے پاس…