نواز شریف اور جہانگیر ترین کی انتخابات کیلئے نااہلی برقرار رہے گی یا نہیں؟ براہ راست سماعت شروع
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آئی پی پی کے قائد جہانگیر ترین انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں? سپریم کورٹ کا لارجر بینچ نے سماعت شروع کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سات رکنی بنچ کے سربراہ ہیں۔ …