بنگلہ دیش کی ٹیم کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے بنگلہ دیش کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے ۔ْ
پہلے ٹیسٹ…