لاہور: پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کہا ہے کہ ایکسپوسی پاکستان طلبا کیلئےتعلیمی صلاحیتوں کومنوانےکاپلیٹ فارم ہے۔ایکسپو میں پیش کیےجانےوالےآئیڈیازگیم چینجرثابت ہوسکتے ہیں۔
ایجوکیشن ایکسپو سی پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپیرئیریونیورسٹی کے اس بڑےایونٹ کامقصدنوکریاں تلاش کرنا نہیں،نوکریاں پیداکرناہے۔
پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کہا کہ ایکسپو سی پاکستان تعلیمی اورمعاشی میدان میں اہم کرداراداکررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایکسپو کوعالمی سطح پرمتعارف کرانےپرچیئرمین ایپ سپ کاشکریہ اداکرتی ہوں۔
تبصرے بند ہیں.