ملکی ہوائی اڈوں پر دھند کے باعث پروازوں کا آپریشن متاثر

کراچی: دھند کی وجہ سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کا آپریشن خاص طور پر صبح کے اوقات میں جزوی طور پر متاثر ہو رہا ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث کراچی اور دیگر شہروں کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کے شیڈول میں خلل آیا۔ کراچی سے ہفتہ…

دوسرے ٹی20 میچ میں کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنی، حالانکہ بولرز نے عمدہ کارکردگی دکھائی:محمد رضوان

سڈنی :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا کے خلاف شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میچ کے دوران کیچز ڈراپ کرنا ہماری ناکامی کا بنیادی سبب بنا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رضوان نے کہا کہ بولرز نے زبردست…

ایلون مسک کے X کی مقبولیت گھٹنے لگی، بلیو اسکائی 16 ملین صارفین کے ساتھ تیزی سے مقبول

کیلیفورنیا:سوشل میڈیا کے میدان میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جہاں ایلون مسک کی X (سابقہ ٹوئٹر) کا اثر کم ہوتا جا رہا ہے، جبکہ مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم بلیو اسکائی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ صرف ایک ہفتے میں بلیو اسکائی کے 10 لاکھ…

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا، فی تولہ 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے

کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 29…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکم دسمبر تک کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی موجودہ قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 255…

مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ، اسموگ کے خاتمے کی امید

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے تصدیق کی کہ مقامی ٹیکنالوجی کے ذریعے کلاؤڈ سیڈنگ کے نتیجے میں جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور گوجر خان میں بارش ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دوپہر 2 بجے سیڈنگ کی گئی، جس سے لاہور میں بھی بارش کا امکان بڑھ…

عمران خان نے جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر ان کے خلاف سازش کی، سب سے زیادہ ظلم ہم نے…

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ مل کر ان کے خلاف سازشیں کیں، اور ان کی حکومت کے خلاف سخت ترین اقدامات کیے گئے۔ لندن…

یوٹیوب کی طرف سے "جیولز” نامی ڈیجیٹل کرنسی متعارف، کانٹنٹ کریئٹرز اپنے لائیو اسٹریمز کے…

یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کے حصول کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے جس کے تحت کانٹنٹ کریئٹرز اپنے لائیو اسٹریمز کے ذریعے پیسے کما سکیں گے۔ اس فیچر کو "جیولز" کہا جا رہا ہے، جو ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ صارفین اپنے پسندیدہ کریئٹرز کو یہ…

پاکستان کے مختلف شہروں میں بارشیں، سردی بڑھ گئی

اسلام آباد:پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں شروع ہو گئی ہیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نوشہرہ اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد بجلی کی سپلائی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ پشاور میں بھی…

ریلائنس اور والٹ ڈزنی کا 8.5 ارب ڈالر کا معاہدہ، بھارتی حکومت نے منظور کر لیا

نئی دہلی :ریلائنس انڈسٹریز اور والٹ ڈزنی نے اپنے میڈیا اور تفریحی کاروباروں کے انضمام کا اعلان کیا ہے، جس کی مالیت 8.5 ارب ڈالر ہے، اور بھارتی حکومت نے اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اس جوائنٹ وینچر میں ریلائنس انڈسٹریز کا 16.34…