جوبائیڈن کا ترقی پذیر ممالک کے لیے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان، جی 20 اجلاس میں اہم فیصلے

امریکہ :امریکی صدر جوبائیڈن نے ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے 4 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا، جو انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کو فراہم کی جائے گی۔ یہ اعلان برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو میں جاری جی 20 اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں…

ایف بی آر اور ورلڈ بینک کا محصولات بڑھانے اور اصلاحات کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد:چیئرمین وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین حسین سے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دونوں نے پاکستان میں محصولات بڑھانے کی کوششوں میں مسلسل تعاون جاری رکھنے کا عزم…

"بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت سے دستبردار ہونے کا اعلان، حکومت نے پاکستان…

نئی  دہلی:بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت سے دستبردار ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کے لیے این او سی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) جاری نہیں کیا اور پاکستان…

وزیراعلیٰ سندھ کا بچوں کے تحفظ پر زور: ٹیکنالوجی کے فوائد اور چیلنجز پر روشنی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں اس سال کے تھیم "تیز رفتار ٹیکنالوجی کے فوائد اور نقصانات، بچوں کو جنسی استحصال اور زیادتی سے بچانا" پر…

شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کا 9 مئی کے مقدمے میں فرد جرم کو عدالت میں…

لاہو: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمے میں عائد فرد جرم کو انسداد دہشتگردی عدالت میں چیلنج کر…

عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی اور بوہیمیا کی ملاقات، مداحوں کے دل جیت لیے

لندن :لندن میں پاکستانی لوک گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی اور پنجابی ریپر و میوزک پروڈیوسر بوہیمیا کی ملاقات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بوہیمیا نے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے عطا اللّٰہ کے پیروں میں بیٹھ کر ان سے…

محسن نقوی اور ہینی ڈی وریس کی ملاقات میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کرکٹ سیریز پر اتفاق

 نیدرلینڈز:وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان…

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے بانی کو چیلنج کیا کہ اگر یہ "ڈو اور ڈائی” ہے تو اپنے بچوں کو…

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کے لیے حالات اتنے سنجیدہ ہیں کہ وہ اسے "ڈو اور ڈائی" کا مسئلہ سمجھتے ہیں، تو انہیں اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں شامل کرنا چاہیے، اور بشریٰ بی بی کو بھی اپنے بچوں کے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کو فارغ کر کے عاقب جاوید کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کو تمام فارمیٹس میں کوچ کے طور پر فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد وہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹ (ریڈ بال) کوچ نہیں رہیں گے۔ آسٹریلوی کرکٹر اور کوچ جیسن گلیسپی نے کچھ…

بھارت کا مقامی طور پر تیار کردہ ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

بھارت :بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقامی طور پر تیار کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس سے اسے فوجی ترقی میں ایک اہم سنگ میل حاصل ہوا ہے۔ اس کامیاب تجربے نے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے حامل ممالک…