بھارت میں ہم جنس پرستی پر مبنی اشتہار نے نئی بحث چھیڑ دی

ممبئی : بھارت میں ہم جنس پرستی پر مبنی  اشتہار وائرل ، انتہا پسند ہندو مشتعل ہوگئے ۔ سرکاری سطح پر کمپنی کو اشتہار ختم کرنے کا بول دیا  گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ڈابر کمپنی کے ہم جنس پرستی پر…

عروسہ عالم نے کیپٹن امریندر سنگھ کیساتھ تعلق پر خاموشی توڑ دی

لاہور: پاکستانی صحافی عروسہ عالم نے کیپٹن امریندر سنگھ اور اپنے تعلق پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی دوستی کو معاشقہ قرار دینا بہت غلط ہے ۔ خیال رہے کہ بھارتی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی پاکستانی خاتون دوست…

لکی مروت ، نامعلوم افراد کی فائرنگ اے ایس آئی سمیت 4 افراد ہلاک

لکی مروت: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت چار اہلکار شہیدہوگئے ۔ لکی مروت اور نواحی علاقوں میں ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے میں میانوالی روڈ پر پولیس موبائل پر…

نعمان نیاز کی بدکلامی، شعیب اختر نے لائیو شو کے دوران پی ٹی وی سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ پی ٹی وی پر لائیو شو کے دوران ہوئی مڈ بھیڑ پر دورانِ شو ہی پی ٹی وی سپورٹس سے استعفا دے ڈالا۔…

لائیو پروگرام کے دوران نعمان نیاز اور شعیب اختر میں جھڑپ

لاہور: پاکستان ٹیلی وژن کے ڈائریکٹر سپورٹس نعمان نیاز لائیو پروگرام میں لیجنڈ بائولر شعیب اختر پر بھڑک اٹھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ چالاک نہ بنیں ، اگر انہوں نے ایسا ہی رویہ اختیار کرنا ہے تو وہ پروگرام چھوڑ کر چلے جائیں۔ …

مہنگائی سے متعلق وزیر اعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ،رعایتی اشیا کیلئے ایپ تیار

اسلام آباد:ویراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی میں کمی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے کہا حکومت مہنگائی کے غریبوں پر پڑنے والے اثرات سے آگاہ ہے،حکومت غریب عوام کو سہولت دینے کیلئے مختلف پروگرامز متعارف…