جوہر آباد میں جھولا گرنے سے 26 افراد زخمی

خوشاب : پنجاب کے ضلع خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں جھولا گرنے سے 12 بچوں سمیت 26 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جھولے میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے۔14 شدید زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ…

فیصل آباد: لیپ ٹاپ پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی

فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں زخمی بچی اور ایک خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ 19 جون کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سپرایٹ مرحلے کا پہلا اپ سیٹ ، افغانستان نے آسٹریلیا کوشکست دیدی

کنگسٹن : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف 21 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدمقابل تھیں جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد…

پی ٹی آئی کو منفی سیاست کیلئے جگہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و سرکاری امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی فائدے کیلئے ملکی معیشت کو نشانہ بنانے کی منفی سیاست کیلئے جگہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صحافی انصار عباسی کو…

ن لیگ کے ارکان پارلیمنٹ کے مساوی فنڈز ملیں گے: حکومت نے پیپلز پارٹی کے مطالبات تمام تسلیم کرلیے

لاہور : نون لیگ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی انتظامیہ اور لاء افسران کی تقرریوں، مختلف بورڈز اور اتھارٹیز میں نمائندگی، بلدیاتی انتخابات کا جلد انعقاد اور نون لیگ کے ارکان پارلیمنٹ کے مساوی ترقیاتی فنڈز کی تقسیم سے متعلق مطالبات تسلیم کر…

ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب

واشنگٹن : سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس کے مالک ایلون مسک کے دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کا امکان ہے۔ فوربس کے مطابق 52 سالہ مسک اس وقت کرہ ارض کا سب سے امیر آدمی ہے جس کی مجموعی دولت 2141.1 ارب ڈالرز ہے جو اپنے قریبی حریف جیف بیزوس سے 14 ارب…

امریکی قرض 56 ہزار ارب ڈالر تک بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن : امریکی قرض اگلے 10 سال میں 56کھرب ڈالر (56 ہزار ارب ڈالر) تک بڑھ جائے گا کیونکہ حکومتی اخراجات آمدنی سے زیادہ ہو جائیں گے۔ کانگریس کے بجٹ آفس کے تازہ ترین تخمینوں کے مطابق قومی قرضہ 2034کے آغاز تک 56.9 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ…

یکم جولائی سے ڈبے کا دودھ 50 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجٹ میں 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے نفاذ کی وجہ سے یکم جولائی سے صارفین پیک شدہ دودھ پر فی لیٹر 50 روپے اضافی دینے پر مجبور ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ میں پیک شدہ دودھ…

پرچون فروشوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پوائنٹ آف سیلز سے مربوط پہلے درجے کے پرچون فروشوں پر سیلز ٹیکس 15 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی ایف بی آر کی بجٹ تجویز مکمل طور پر مسترد کر دی ہے۔ زید بشیر کی قیادت میں پاکستان ریٹیل بزنس…

ٹیکسوں میں اضافہ، دولت مند غیرملکیوں کا برطانیہ چھوڑنے کا منصوبہ

لندن:  ٹیکسوں میں اضافے کے ساتھ ہی دولت مند غیر ملکیوں نے برطانیہ چھوڑنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ دولت مند غیر ملکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا کہنا ہے کہ وہ نان ڈوم (برطانوی رہائشی جس کا مستقل گھر - یا ڈومیسائل - ٹیکس کے مقاصد کے لیے…