سینیٹ کا اجلاس  آج، الیکشنز ایکٹ میں ترمیمی بل سمیت 22 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد: ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس  آج شام 5 بجے طلب کیا گیا جس کا 22 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل اور الیکشنز ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈا میں شامل ہیں۔ …

مہنگا ئی کا جن اور رسوائی کی چڑیل

میں نے اپنے آخری کالم میں دعویٰ کیا تھا کہ پچھلے چھ سال سے عموماً اور پچھلے تین سال سے خصوصاً پاکستان کے معاشرے میں نحوست کی آکاس بیل کی طرح چھائی ہوئی مہنگائی۔۔ کہ جس نے عوام کی جائز خواہشات، ضروریات اور تعیشات کو اپنے شکنجے میں لیا ہوا…

(گزشتہ سے پیوستہ) سعودی عربین ائیر لائنز (سعودیہ) کا بوئنگ 777/300 طیارہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ جدہ پر لینڈنگ کے لیے بلندی کم کر رہا تھا تو صبح پو پھیلنے کے ملگجے اندھیرے میں آس پاس کے مناظر اُبھر کر سامنے آنے لگے۔ ائیر پورٹ…

سپہ سالار اور وزیراعظم کی پالیسی! کسٹم انٹیلی جنس لاہور

ہمارے موجودہ سپہ سالار عوام کی امیدوں کا محور ہیں۔ میں نے ان پر عاشق قرآن سپہ سالار کالم بھی لکھا اور ولاگ بھی کئے۔ میرے جاننے والے جانتے ہیں کہ میں اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں کردار کا ہمیشہ ناقد رہا ہوں۔ 22 سالہ وکیل تھا اور ضیاء الحق کے…

صاحب نظر کی تلاش

تاریخ عروج و زوال کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ مورخین اور دانشوروں نے عروج کے رازوں کی بھی نشاندہی کی اور زوال کے اسباب کا بھی تجزیہ کیا۔ مگر اس کے باوجود تاریخ سے سبق سیکھنے کی روایت نہ ہونے کے برابر ہے۔ خاص کر ہمارے جیسے ممالک میں جہاں…

ماہ اگست اور پاکستانی سیاحت

پوچھنے والے پاکستانی شمال کی سیاحت کا مناسب وقت اکثر دریافت کرتے ہیں، ہمارا جواب ہوتا ہے، وسط جون سے جولائی کا آخری ہفتہ۔ ہم نے پچیس سالہ سیاحتی تجربات کے دوران دیکھا ہے اگست کا مہینہ ہمیشہ سیاحت پر بھاری ہوتا ہے۔ دو سال قبل جون کے وسط…

بھارت میں تابکار مواد کی بڑھتی چوری لمحہ فکریہ

بھارت کا جنگی جنون پورے خطے کے لیے سکیورٹی رسک ہے۔ چاند پر جانے کے خواب آنکھوں میں سجائے ہندوستان کو شاید دہلی کی کچی آبادی اور فٹ پاتھ پر سونے والے بے گھر افراد نظر آتے ہیں نہ توہمات اور جہالت میں ڈوبے ہوئے غریب عوام۔ ان سب عوام کے…

کچے کے ڈاکو اور پکے کے محافظ

نہ جانے مجھے کیوں یقین ہونا شروع ہو گیا ہے کہ ہو نہ ہو محمد بن قاسم کے سندھ پر حملے کی وجہ سندھ کے وہ مقامی ڈاکو ہی ہوں گے جنہوں نے مسلمان بچوں اور عورتوں کا جہاز لوٹ لیا تھا اور خلیفہ ولید بن عبد الملک نے جب راجہ داہر سے ڈاکوئوں کی گرفتاری…

”خوف، رعایت، رغبت اور عناد“ کی صَلِیب پہ لٹکا ”آئینی توازن“!

10 اگست کو ”اقلیتوں کے حقوق“ کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار میں تقریر کرتے ہوئے عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ نے بعض نہایت فکر انگیز نکات اٹھائے تھے۔ اُن کا کہنا تھا ”سپریم کورٹ کے فیصلوں پر ہر صورت میں عمل درآمد کرنا ہو گا۔ یہ ایک لازمی…

حافظ الملت اور ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

گزشتہ روز افواج پاکستان کے سپہ سالار اعلیٰ جنہیں حافظ الملت بھی کہا جا سکتا ہے۔ انہوں نے نوجوانانِ پاکستان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہیں امید اور یقین کے نسخہ ہائے کیمیا عطا کیے۔ جنرل حافظ عاصم منیر نے اپنے منفرد اور مخصوص انداز میں…