کرپشن الزامات، پی سی بی نے اہم شخصیت کو معطل کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1 کے تحت ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو عاضی طور پر معطل کر دیا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک وہ کسی بھی طرح کی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ پی سی بی کی جانب…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 19 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے…

گوجرہ موٹروے پر لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی میں ملوث دوسرا ملزم رمضان بھی گرفتار

فیصل آباد: گوجرہ موٹروے پر 18 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کے دلخراش واقعے میں ملوث دوسرے ملزمان رمضان کو بھی گرفتار کر لیا گیا جبکہ واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے، لڑکی کے میڈیکل میں زیادتی کے شواہد مل گئے ہیں۔…

کورونا کا مقابلہ کر سکتے ہیں تو ڈینگی کا کیوں نہیں، شیخ رشید کی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہا ہے کہ پاکستانی قوم عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتی ہے تو ڈینگی وائرس پر قابو کیوں نہیں پایا جا سکتا، ڈینگی سے بچنے کیلئے عوام میں آگاہی مہم چلائی جائے گی۔  تفصیل کے مطابق وزیر…

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی ٹیم کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیلئے منتخب قومی ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور آج سینیاریو میچ کے بجائے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی جائے گی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ قومی سکواڈ کا…

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست مستر د کر دی ہے۔  تفصیل کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جعلی…

لاہور میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جاری کرنے والی ہیکر لڑکی گرفتار

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جاری کرنے والی ہیکر لڑکی حنا کو گرفتار کر لیا گیا اور سے برآمد کئے گئے موبائل سے قابل اعتراض مواد اور واٹس ایپ نمبرز برآمد کر لئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین…

افغانستان کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی

دبئی: افغانستان کی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی ہے جو میگا ایونٹ کے اپنے سفر کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ سے کرے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم نے دبئی…

قومی سکواڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے کل دبئی روانہ ہو گا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 15 اکتوبر بروز جمعہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانہ ہو گی جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔  مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف…

ویسٹ انڈیز بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

لاہور: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیش ہوئی ہے اور کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورے کی تصدیق کر دی ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بور ڈ(پی سی بی) اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان شیڈول کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔…