شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے، اجلاس میں شرکت کریں گے نمایاں خبریں On دسمبر 3, 2024 54 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں ریاض :وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال سعودی حکام نے کیا۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم ون واٹر اجلاس میں شرکت کے لیے ریاض گئے ہیں۔ 54 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.