اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر بات چیت

70

مشہد :مشہد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں خطے کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا۔

تبصرے بند ہیں.