علی امین گنڈاپور کا سکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو خراج تحسین، قیام امن پر ان کا کردار سراہا

62

 

پشاور:علی امین گنڈاپور نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اور ان کی قربانیاں قیام امن میں ناقابل فراموش ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم اور محنت سے معاشرے کی ترقی ممکن ہے اور حکومت نجی شعبے کے تعاون کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔ وزیر اعلیٰ نے افغان بارڈر پر اقدامات کی کمی اور غلط پالیسیوں کو خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرایا۔

تبصرے بند ہیں.