کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1372 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 44 ہزار 342 روپے تک پہنچ چکی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر بڑھ کر 2755 ڈالر ہو گئی ہے۔
تبصرے بند ہیں.