بولڈ لباس میں یشما گل کی تصاویر وائرل

72

 

کراچی : اداکارہ یشما گل کی بولڈ لباس میں تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ یشما گل کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے بولڈ لباس پہنا ہوا ہے اس وجہ سے صارفین نے ان پر تنقید کرنا شروع کردی ہے۔

اداکارہ یشما گل کی ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات اور سوالات کی ویڈیوبھی وائرل ہوئی تھی ۔

تبصرے بند ہیں.