مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان کل ملاقات متوقع

82

لاہور: مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان آئینی ترمیم پر بات چیت کے لیے کل ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی دونوں کے درمیان اس معاملے پر ایک ملاقات ہو چکی ہے۔ یہ ملاقات نواز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگی، جہاں دونوں رہنما چھبیسویں آئینی ترمیم پر حتمی گفتگو کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کراچی سے لاہور آئیں گے، اور ان کے ہمراہ جے یو آئی کے دیگر مرکزی اور صوبائی رہنما بھی اس ملاقات میں شریک ہوں گ

تبصرے بند ہیں.