یورپا کلپر نامی خلائی جہاز کو مشتری کے چاند یورپا کی جانب روانہ

167

امریکا: ناسا نے یورپا کلپر نامی خلائی جہاز کو مشتری کے چاند یورپا کی جانب بھیجا ہ گیا  جسے اسپیس ایکس کے فالکن ہیوی راکٹ سے لانچ کیا گیا۔

اس مشن پر 5.2 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے اور اس کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ یورپا پر زندگی کے لیے موزوں حالات موجود ہیں یا نہیں۔

یورپا کلپر اس چاند کی برف سے ڈھکی سطح کے نیچے موجود سمندری ماحول کا مطالعہ کرے گا تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ وہاں پانی جیسے اہم عناصر موجود ہیں یا نہیں۔ یہ جہاز 16 میل کی گہرائی تک تحقیق کرے گا اور تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری تک پہنچے گا۔

تبصرے بند ہیں.