لاہور:سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق

112

لاہور:لاہور کے علاقے باغنپورہ  میں سسرالیوں کے تشدد  کرنے سے  بہو   جاں بحق ہو گئی

مقدمہ پولیس نے مقتولہ ہما کے والد کی مدعیت میں  اس کے شوہراسد ، ساس، سسر اور نند کے خلاف درج کرلیا۔

ایف آئی آر میں درج کیا گیا  کہ ملزم اسد نے  میری بیٹی ہما سے پسند کی شادی کی تھی  شوہر اور سسرال والے بیٹی پر تشدد کرتے تھے  اور سسرالیوں نے گلے میں پھندا ڈال کر میری بیٹی کو قتل کردیا۔

 

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد  لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

 

تبصرے بند ہیں.