نئی دہلی: بھارت میں دیوالی سے پہلے پٹاخوں پرمکمل پابندی لگائی گئی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ برس بھی آلودگی بڑھنے کی وجہ سے پٹاخوں پرپابندی لگائی گئی تھی لیکن لوگوں نے پابندی کو ہوا میں اڑا دیا تھا۔
نئی دہلی ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے ایکس پر ٹویٹ کیا کہ سردیوں میں آلودگی بڑھنے کی وجہ سے پٹاخوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔ حکومت نے پٹاخوں کی تیاری، ذخیرہ اور فروخت پر پابندی لگائی گئی ہے ۔
Prev Post
Next Post
تبصرے بند ہیں.